

Loading content...
اگر ہم اس مقام پر غور کرتے ہیں تو ہر طرح سے سودا ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ہی گھر میں آتا ہے کیونکہ ایک طرف یہ اللہ جل جلالہ کے وارث ہونے کے ناطے سے اپنے جد اطہر علیہ الصلوات و السلام کی جان کے وارث بھی ہوگئے اور دوسری طرف امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کے وارث ہونے کے ناطے سے اللہ جل جلالہ کی رضا کے بھی وارث ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار