

Loading content...
دوستو میں نے یہ بھی کہا تھا کہ اللہ نے جس جس چیز کو بنایا ہے یا خریدا ہے اس دور میں اس کے مالک و وراث ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ نے ایک سودا شبِ ہجرت کیا تھا یعنی اپنے نورِ اول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان کے بدلے میں رضا دی تھی اس کے بعد ان کی جان کا مالک اللہ جل جلالہ ہوا اور اللہ کی رضا کے مالک جناب امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار