

Loading content...
دوستو یہ تو اس دنیا کا ہر مسلمان مانتا ہے کہ اس کائنات کی کوئی چیز ایسی نہیں سوائے شر کے جسے اللہ نے پیدا نہ کیا ہو اب جس جس چیز کے بارے میں آپ سوچتے جائیں کہ یہ اللہ نے پیدا کی ہے اس کے بارے میں صرف اتنا اور بڑھاتے جائیں کہ اس کے وارث اس دور میں ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار