

Loading content...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وراثت تو مالک سے ارث کی طرف میراث کی صورت میں منتقل ہوتی ہے تو اللہ جل جلالہ تو مالک ہے اسے وارث کہنا جائز ہی نہیں کیونکہ پاک انوارِ اِلٰہیہ ٔ ازلیہؐعلیھم الصلوات و السلام اس کے وارث تو ہو سکتے ہیں وہ ذات کسی کی کیسے وارث ہو سکتی ہے وہ کسی کی کس طرح میراث پا سکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار