

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ یہ ان کی ایک ایک چیز کے اکیلے وارث ہیں یہ ان کی جائداد و ملکیت کے وارث ہیں یہ ان کی دستارِ فضیلت کے وارث ہیں یہ ان کی مسند امامت کے وارث ہیں یہ ان کے جملہ تبرکات کے وارث ہیں یہ ان کے خصائص ِ حسنہ کہ وارث ہیں یہ ان کے اختیارات اور اقتدار کے وارث بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار