

Loading content...
پھر ایک دور آیا کہ انہوں نے یہ سب کچھ حق مہر میں جناب ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا کو بخش دیا اور یہ بطور وراثت منتقل ہوتا ہوا کہاں پہنچا ہے ؟ ہمارے شہنشاہ ِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تک اور اس دور میں وہی ان ساری چیزوں کے وارث ہیں کیونکہ یہ محمدؐ وآل محمدؐعلیھم الصلوات و السلام کے کلی وارث ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار