

Loading content...
جو چیز جسے چاہے بخش دے اسے کوئی روک نہیں سکتا اسی طرح اگر ہم یہ ساری کائنات بخشی ہوئی سمجھیں تو یہ مالک ہیں چاہے جنت میں اصحاب کہف کے کتے کو داخل کردیں یا جناب سلمان محمدؐی کے کتوں کو داخل کردیں انہیں کوئی روک نہیں سکتا اسی لئے تو جنت اور عرش و کرسی کے اوپر ہرجگہ ان کا نام پاک لکھا ہوا ہے کہ کوئی شخص دھوکہ نہ کھائے کہ یہ ہمیں کوئی اور دے رہا ہے بلکہ پتہ چلے کہ اصل مالک کون ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار