

Loading content...
کئی باتیں ایسی ہیں جن کا ہم آئے دن مشاہدہ کرتے رہتے ہیں جیسا کہ ایک زمین دار کی وراثت میں اس کے ایک بیٹے کو ساری جائداد ، زمینیں ، مال ، خزائن ، پالتو جانور وغیرہ ملتے ہیں پھر ہم دیکھتے ہیں کہ وہ بیٹا ا ن چیزوںپر اپنی مرضی کے مطابق تصرف کرتا رہتا ہے کوئی زمین کا پلاٹ بیچ دیتا ہے کو ئی کسی کو بخش دیتا ہے کسی جانور کو ذبح کر دیتا ہے کسی کی خوراک بڑھا دیتا ہے کسی کی خوراک گھٹا دیتا ہے اسی طرح جب ہم یہ مان لیں کہ اللہ جل جلالہ نے انہیں ساری کائنات بخش دی ہے تو پھر یہ تو کوئی نہیں کہہ سکتا کہ رزق دینا ان کی ڈیوٹی نہیں ، مارنا جلانا ان کی دیوٹی نہیں ہے کیونکہ مملوکہ جانداروں کو کھانا پلانا مالک کی ڈیوٹی میں شامل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار