

Loading content...
اگر ہم فرض کرلیں کہ اللہ جل جلالہ نے انہیں یہ ساری چیزیں بخش دی تھیں یعنی دونوں جہاں انہیں اللہ نے بغیر کسی وجہ کے بخش دیئے تھے تو اس نظریے سے یہ تو پتہ چلتا ہی ہے کہ جنہیں کوئی چیز بخش دی جاتی ہے وہ اس کا مالک ہوجاتا ہے اس بات کو ہم ایک اور طرح سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار