Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ یہ سودا بہشتوں کا نہیں اللہ جل جلالہ کی رضا کا ہے اور یہ ساتوں بہشت دونوں جہاں تو جب سے خلق ہوئے ہیں اسی اوزِ اول سے ان کی ملکیت تھے یہ سودائے رضا تو بہت بعد کی بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار