

Loading content...
تو یہاں یہ بھی سوچنا ہوگا کہ انہوں نے کون سی زر دولت دی ہے جس کے بدلے میں یہ ساری چیزیں ملی ہیں یعنی ان کے پاس کوئی ایک دولت ایسی ضرور موجود تھی کہ جس کے بدلے میں یہ ساری چیزیںخریدی گئی ہیں وہ دولت کیا تھی ؟ کہ جو اتنی قمیت کی حامل تھی کہ جس سے اللہ جل جلالہ کی ساری ملکیت خریدی جاسکتی تھی وہ جو بھی تھی لیکن تھی ضرور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار