

Loading content...
یہاں یہ بھی تو سوچنا ہوگا کہ انہوں نے یہ ساری چیزیں کس سے خریدی ہیں کوئی بائع ہی نہ ہو تو مشتری کیا خرید کر سکتا ہے اس لئے لازم ہے کہ انہوں نے یہ ساری چیزیں کس سے خریدی ہیں ؟ یا اللہ سے خریدی ہیں یا اپنے نور اول سے خریدی ہیں ؟ یہ ایک علیحدہ مسئلہ ہے اس لئے یہاں ہم ایک عام آدمی کی طرح سوچ لیتے ہیں اور فرض کرلیتے ہیں کہ انہوں نے یہ ساری چیزیں اللہ جل جلالہ سے خریدی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار