

Loading content...
اگر ہم یہ مان لیں کہ یہ ساری چیزیں انہوں نے خریدی ہوئی ہیں اور اسی لئے یہ ان کے مالک ہوئے ہیں توخرید فروخت کی جو طرحیں رائج ہیں ان میں سے ایک ہے زر کے بدلے مال ، دوسری ہے مال کے بدلے مال ، تیسری ہے محنت کے بدلے مال
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار