

Loading content...
اب امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام جو ان چیزوں کے مالک تھے تو ان تین شرائط کے ساتھ تھے یا تو یہ مانیں کہ دنیا ،عقبیٰ ، ساتوں بہشت ، یعنی دونوں جہانوں کو انہوں نے خود اپنے دست ِمبارک سے بنایا تھا اسی لئے وہ ان کے مالک تھے اگر یہ ساری چیزیں انہوں نے خود بنائی ہیں تو پھر یہ خود سوچیں کہ خالق کائنات کون ہے ؟ خالق ارض و سما کون ہے ؟ خالق انبیا و رسل کون ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار