

Loading content...
جو بھی شیعہ ہے وہ اس مسلمہ عقیدے سے انکار نہیں کر سکتا کہ دونوں جہاں یعنی دنیا و عقبیٰ ، ساتوں بہشت سمیت ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا کے حق میں دیئے گئے تھے اور وہ ان کی مالکہ تھیں اس لئے قانونِ وراثت کے لحاظ سے آج ان ساری چیزوں کے ہمارے شہنشاہ ِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف وارث ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار