

Loading content...
شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم عالمین کے مالک ِاول ہیں ، سارے ارض و سما کے مالک ہیں ، جملہ عالم موجود کے مالک ہیں ،پھر ان کی وراثت میں ہر چیز ان کی پاک آل اطہار علیھم الصلوات و السلام کی طرف منتقل ہوئی اور اسی طرح چلتے چلتے آج اس ہر چیز کے وارث شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار