

Loading content...
اسی طرح انسان کو بیماریاں بھی وراثت میں ملتی ہیں اور آج جینز کی سٹڈی کے بعد بتایا جاسکتا ہے کہ اس آدمی کی اولاد میں فلاں فلاں بیماریاں وراثت میں منتقل ہوں گی یعنی ایسی کئی چیزیں بھی وراثت میں ملتی ہیں اور انسان کو اس کا وارث بننا پڑتا ہے کئی طرح کی جسمانی روحانی وذہنی بیماریا ں انسان کو وراثت میں ملتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار