

Loading content...
وہ وراثت میں ملتی ہے اور اس کیلئے ہر مذہب کے اندر ان کی فقہ میں تقسیم میراث کے قوانین موجود ہیں کہ پس ماندگان کو مال متروکہ میں سے کتنا حصہ آتا ہے اس میں طبقات ہوتے ہیں کئی رشتہ دار طبقہ اولٰی میں آتے ہیں وہ زیادہ حصہ پاتے ہیں اور کئی کم حصہ پاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار