

Loading content...
اب یہی چیزیں اس کی زندگی میں یا اس کے فوت ہوجانے کے بعد اس کی اولاد کو ملتی ہیں وہ بھی ان چیزوں کے مالک ہوجاتے ہیں مگر انہیں مالک نہیں کہاجاتا بلکہ انہیں وارث کہاجاتا ہے اگرچہ ہیں یہ بھی مالک مگر مالک اول نہیں بلکہ انہیں یہ چیزیں وراثت میں ملی ہیں والد یا کسی عزیز کے میراث میں اسے ملی ہیں اس کی ذاتی نہیں ہیں کیونکہ یہ چیزیں اس نے نہ ہی خریدی ہیں او ر نہ ہی اس نے خود بنائی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار