

Loading content...
یہ تو ہر شخص جانتا ہے کہ وارث کا مادہ وَ رَثَ ہے اس کے معنی کو سمجھا نے کیلئے عرض کروں گا کہ عربی میں دو لفظ استعمال ہوتے ہیں ایک ہے مالک اور دوسرا ہے وارث ان میں فرق یہ ہے کہ مالک کسی چیز کے مالک اول کو کہتے ہیں اور مالک اول کی دو صورتیں ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار