

Loading content...
آج ہمارے سامنے جو اسم مبارک ہے وہ ہے الوارث عجل اللہ فرجہ الشریف یہاں یہ بات بھی عرض کرنا ضروری ہے کہ یہ اسم مبارک مفرد بھی آیا ہے اور مرکب بھی آیا ہے یعنی کئی دیگر الفاظ سے ترکیبی حالت میں بھی آیا ہے جیسا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار