

Loading content...
شہنشاہِ معظم سرکار امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکے اسمائے مبارکہ پہ میں نے ایک سلسلہ ٔ بیان شروع کر رکھا ہے اور ایک ایک کرکے ہم اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں جب میں نے اس سلسلے کا آغاز کیا تھا تو اس وقت آپ کو بتایا تھا کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی تعداد چارسو کے قریب ہے اور یہ بھی ہماری تلاش کی کمی و کوتاہی ہے ورنہ ان کے اسمائے مبارکہ کی تعداد تو بہت زیادہ ہے اور آج میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ اب تک میں 600 سو سے بھی زیادہ اسما و القاب ِ مبارکہ تلاش کر چکا ہوں مگر یہ بھی کوئی حتمی تعداد نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار