

Loading content...
دوستو انسان جب دعا کرتا ہے یا سوال کرتا ہے تو وہ دوطرح کا ہوتا ہے ایک سوال یا دعا زبانِ قال سے کی جاتی ہے اور دوسرا سوال یا دعا زبانِ حال سے کی جاتی ہے اور یہ بھی عرفا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی رحمت یا عطا بغیر سوال کے نہیں ہوتی یعنی یا انسان زبانِ حال سے سوال کر رہا ہوتا ہے یا زبانِ قال سے اور خلوص یہ ہے کہ زبانِ قال سے بھی صرف دعائے تعجیل ِفرج کرے اور زبانِ حال سے بھی محمدؐو آل محمدؐ علیھم الصلوات و السلام کی ابدی مسرتوں کا طالب رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار