

Loading content...
عرفا کا قول ہے کہ عارف شجاع ہوتا ہے اور وہ شجاع کی تعریف یہ کرتے ہیں کہ شجاع وہ ہے جو شیطان سے بہادری سے ٹکر لے اور پھر اس سے اپنے آپ کو آزاد کروالے یعنی وہ شجاعت کی وجہ سے ابلیس پر اور اپنے نفس پر فتح پالے اور نکیرین کے سامنے شجاعت کا مظاہرہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار