

Loading content...
بات یہ ہوتی ہے کہ جب وہ اپنے ملک میں داخل ہوجاتا ہے تو وہ سارے خطرات سے محفوظ ہوجاتا ہے لیکن اسے آگے بھی جانا ہوتا ہے یعنی اپنے شہر میں اپنے گھر بھی جانا ہوتا ہے اسی طرح جب سالک اپنے مالک کے شہر میں پہنچ جاتا ہے تو اسے قصر ِشاہی تک جانا ہوتا ہے اور اپنی جد وجہد اور کامیابی پر اپنے منعم ازل عجل اللہ فرجہ الشریف سے انعام پانا ہوتا ہے اس لئے اس کی منزل قصر شاہی ہوتا ہے نہ کہ اس کا مقصود صرف گلی کوچے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار