

Loading content...
پاکستان کا غیر ہے یعنی پاکستان نہیں ہے اور بہ حیثیت ِکل اس کا ہر شہر عین پاکستان ہے بلا تشبیہ اسی طرح انوارِ ازلیہ و اولیہ علیھم الصلوات والسلام کے حجاباتِ نور ان کے عین بھی ہیں اور ان کے غیر بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار