

Loading content...
دیکھئے ہمارا ملک پاکستان ہے پھر اس ملک کے اندر کئی شہر ہیں جیسے اسلام آباد ہے کراچی ہے لاہور ہے کوئٹہ ہے اب اگر ہم تحلیل ِطبعی کے عمل کو ان پر اپلائی Applyکردیں تو یہ سارے شہر پاکستان کے غیر ہیں کیونکہ یہ تو پاکستان کے شہر ہیں پاکستان تو نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار