

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات اقدس اپنے انوار کے لاکھوں کروڑوں حجابات میں غائب و مستور ہوتی ہے اور ان کا ہر حجاب ان کا عین بھی ہوتا ہے اور ان کا غیر بھی ہوتا ہے یعنی مرتبہ ٔ نوریت میں وہ ان کا عین ہوتا ہے اور مرتبہ ٔ حجابیت میں] یعنی بہ حیثیت حجاب کے [ وہ ان کی ذات کا غیر ہوتا ہے یعنی وہ عین ذات نہیں ہوتی بلکہ ذات کا پردہ ہوتا ہے آؤ ہم اس بات کو ایک مثال سے سمجھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار