

Loading content...
و باطنیہ کا دروازہ بند نہیں ہے بلکہ جس کیلئے وہ کریم ازل عجل اللہ فرجہ الشریف چاہتے ہیں اس دروازے کو کھول دیتے ہیں اور جب دروازہ مل جاتا ہے تو گویا شہر امن میں داخلے کا اذن مل جاتا ہے جب انسان اس شہر امن میں داخل ہوجاتا ہے تو وہ ان کے انوارِ باہرہ کے دائرے میں آجاتا ہے وہ انوارِ باہرہ ایک حیثیت سے عین وہی ذات ِاقدس ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار