

Loading content...
یہ بات اسی دنیا میں فرمائی جاتی ہے نہ کہ آخرت میں کیونکہ جو شخص شہنشاہ زمانہ یعنی بلدالامین عجل اللہ فرجہ الشریف کی طر ف اپنا سفر جاری رکھتاہے اسے اسی دنیا میں مشاہدۂ ٔملکوت ہوتا ہے اور اسی دنیامیں اسے جنت ِ وصال کی بشارت دی جاتی ہے اور کئی خوش نصیب اس جنت وصال کو اسی دنیا میں مستقلًا پا بھی لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار