

Loading content...
جن لوگوں نے یہ کہا ہے کہ اللہ ایک ہے اور پھر وہ اس راستے پر استقامت سے چلتے رہے تو ان پر فرشتوں کا نزول ہوتا ہے اور وہ ظاہر بظاہر آ کر فرماتے ہیں کہ اب نہ کسی آمدہ خطرے کا خوف کرو ] کیونکہ تم ابلیس کی عملداری سے نکل چکے ہو [ اور نہ ہی گذشتہ کا غم کرو اور تمہیں اس جنت ِ وصال کی بشارت ہو کہ جس کا تم سے وعدہ فرمایا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار