

Loading content...
اس کے بعد انسان اپنے شہر امن کی سرحد پر پہنچتا ہے کہ جہاں آ کر وہ جملہ خطرات سے محفوظ ہوجاتاہے یعنی وہ اپنے شہنشاہ زمانہ ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے حصارِ امن میں داخل ہوجاتا ہے جس کی مثال ایک شہر کی ہے جیسا کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا انا مدینة العلم و علیؐ علیہ الصلوات والسلام بابھا یعنی وہ شہر ِعلم قرار پائے تھے اسی طرح شہر ِامن ہر زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام ہوتے ہیں کہ جن کے حصار میں داخل ہونے پر انسان ہمیشہ کیلئے محفوظ ہوجاتا ہے اور کلام اِلٰہی میں اللہ نے اسی شہر امن کے بارے میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار