

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ انسان جب بھی ابلیس کی جیل سے بھاگتا ہے تو اس کی مثال دشمن کی جیل سے دشمن کے ملک میں سے رات کو بھاگنے والے کمانڈو کی ہوتی ہے جب وہ جیل سے باہر نکلتا ہے تو سامنے رات کی تاریکی اور ایک گھنا جنگل ہوتا ہے اور وہ صرف اتنا جانتا ہے کہ مغرب یا مشرق کی سمت میں اس کا ملک ہے باقی اسے راستہ معلوم نہیں ہوتا صرف سمت معلوم ہوتی ہے کہ کس سمت میں بلدالامین ] شہر امن[ ہے جونہی وہ جنگل میں جاتا ہے ابلیسی لشکر اسے چیز Chase کرنا شروع کر دیتا ہے اور شیطانی کتے اس کا تعاقب کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار