

Loading content...
جب بھی کوئی انسان ابلیس کی جیل توڑ کر بھاگنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اسے یہ ایک سو دس دن تو کہیں آرام کرنا ہی مناسب نہیں ہوتا بلکہ مسلسل دوڑتے رہنا ہوتا ہے ہاں جو آدمی اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو وہ اس سرحد میں داخل ہوجاتا ہے کہ جسے سلطنت ِخلوص کہا جاتا ہے یہ وہ مقام ہے کہ جہاں آ کر ابلیس رک جاتا ہے یہ آسمانِ خلوص ہی وہ فلک ہے کہ جس میں ابلیس کا داخلہ بند ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار