

Loading content...
یہی ابتدائی عمر ہوتی کہ جب کوئی انسان ٹھیک طرح سے دوڑ لگاتا ہے تو منزل کو جلدی پا لیتا ہے اور وہ ابلیسی دسترس سے باہر ہوجاتا ہے ہمارے ہاں بد قسمتی یہ ہے کہ توبہ کو بڑھا پے کے ساتھ وابستہ سمجھا جاتا ہے جبکہ اس کی حقیقی اور اعلیٰ منزل جوانی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار