

Loading content...
ماہر ین ِروحانیات اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ابلیس کی جیل سے فرار ہونے کے بعد سرحدِ امن و امان تک کا جو سفر ہے یہ کل تین ماہ کا ہے یعنی اگر ایک نوجوان آدمی اپنی اولین عمر میں ابلیس کی جیل سے نکل کر مسلسل بھاگتا ہے تو تین ماہ تک ابلیس اس کا تعاقب کرتا ہے ہاں جو آدمی اس راستے میں کہیں غافل ہوجاتے ہیں تو وہ پچاس سال تک بھی اس مختصر سے راستے میں بھٹکتے رہتے ہیں اور کئی وہ لوگ بھی ہوتے ہیں جو پوری زندگی اس راستے پر دوڑتے رہتے ہیں اور شہر امن کو نہیںپا سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار