

Loading content...
اسی طرح انسان شیطان کے بے گار کیمپ سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کی نیت کی خبر شیطان کو ہوجاتی ہے اور وہ اس پر کڑی نگرانی شروع کر دیتا ہے یہ وہ نظریہ ہے کہ جس پر روحانیات کی عمارت کھڑی ہے یعنی انسان کا ابلیس کے ملک سے فرار ہو کر شہر ِامن میں پہنچنا یہ روحانیت کا کلی سفر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار