

Loading content...
جب بعض انسان اس کے بے گار کیمپ سے فرار ہونا چاہتے ہیں یعنی کوئی ہادی انہیں راہ حق کی طرف رہنمائی کرتا ہے تو ان کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ وہ اپنے حقیقی ملک کی طرف بھاگ جائیں جیسا کہ عام طور پر اغوا ہونے والے بچے کرتے ہیں کہ وہ خرکاروں کے بے گار کیمپوں سے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں اور ان میں سے کئی ناکام ہوجاتے ہیں اور کئی اس میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار