

Loading content...
یہ جو مقام ِاسلام ہے وہاں سے انسان پر جو چیز سب سے پہلے مسلط ہوتی ہے وہ ہے ابلیس کیونکہ اس نے وعدہ کیا ہوا ہے کہ وہ صراطِ مستقیم پر بیٹھے گا اور سب کو اغوا کرے گا اس لئے وہ انسان کو شر کی وادیوں میں لے جاتا ہے یعنی مغوی شیطان اسے اپنی سرزمین میں لے جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار