

Loading content...
یعنی ہر بچہ اسلام کی فطرت پر پیدا ہوتا ہے جیسے جیسے اس کی عمر بڑھتی ہے ویسے ویسے اس میں میلانات پیدا ہوتے جاتے ہیں اور وہ کسی نہ کسی طرف مائل ہوتا جاتا ہے اس کے والدین اسے کسی نہ کسی مذہب کی طرف مائل کردیتے ہیں اگر انسان کو والدین کسی اور مذہب کی طرف مائل نہ کریںاور اس کا فطری اسلام قائم رہ جائے تو پھر جب وہ سن ِ بلوغ و رُشد کو پہنچتا ہے تو اس پر قلم عائد ہوجاتا ہے کیونکہ وہ اس سے پہلے مرفوع القلم تھا اب اس کے اعمال و افعال پہ خیر و شرکا حکم لگنا شروع ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار