

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور ِ ِاجلال جلدی ہو اور ان کی عظمت اس دنیا پہ یوں ظاہر ہو کہ تمام مومنین کی آنکھیں اس مآء معین ذات عجل اللہ فرجہ الشریف کے جلووں سے سیراب ہوں اور زخمی دلوں کو لذتِ دیدار سے ابدی سکون ملے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار