

Loading content...
اس دور میں ہمارا یہ حال ہے کہ ہم اس شہنشاہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے غافل ہیں کہ جو ہمارے لئے سبب ِوجود بھی ہیں اور سبب ِبقابھی ہیں اور ہم ان کے حقوق تک سے لاعلم ہی ہیں بقول علامہ اقبال مرحوم اس بات کا سب سے زیادہ افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار