

Loading content...
اور ا س بات کو نہیں بھولنا چاہیے کہ اس گھر کے سارے پاک افراد علیھم الصلوات و السلام ایک چشمہ ٔ نور سے پھوٹ کراس طرح نکلے ہیں کہ جیسے سورج سے شعاعیں پھوٹ کر نکلتی ہیں اس لئے ان کی ذات میں نہ کوئی تقدمِ زمانی ہے اور نہ ہی تقدمِ مراتب ہے یہ جو تقدیم و تاخیر ہے یہ صرف اظہاری و اعتباری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار