

Loading content...
اس آیت سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے شہنشاہ یزداں اجلال عجل اللہ فرجہ الشریف کا غائب ہونا سورج کی طرح ہے کیونکہ کئی احدیث میں فرمایاگیا ہے کہ ان کی غیبت اس طرح ہوگی جیسے سورج بادلوں میں غائب ہوجاتا ہے اور اس کی غیبت اس کے فیض و عنایات برکات میں مانع نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار