Loading content...
اس میں لفظ معین بھی قابل غور ہے جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ ہر چیز کے مبدے کو عین اور اس سے نکلنے والی چیز کو مَعین کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار