

Loading content...
اس میں بعض لوگوں نے اس کا یہ ترجمہ کیا ہے کہ]اگر تمہارا پانی زمین کے نیچے چلا جائے تو [ حالانکہ اس آیت میں نہ ہی زمین کا لفظ موجود ہے نہ ہی نیچے جانے کا ذکر ہے کیونکہ غورا کے معنی غائب ہونے کے ہوتے ہیں نہ کہ زیر زمین نیچے چلے جانے کے جیسا کہ عربی میں کہتے ہیں غارت الشمس یعنی سورج کا کسی وجہ سے چھپ جانا اسی طرح یہاں بھی یہی معنی ہیں کہ جب تمہارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کہ جو اس کائنات کی وجہ ِوجود بھی ہیں اور سبب ِحیات و بقا بھی ہیں اگر غائب ہوجائیں تو پھر تمہیں اللہ کے سوا کون ان سے ملا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار