

Loading content...
یعنی اللہ نے نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو ایک نور سے خلق فرمایا کہ جسے اس نے اپنے نورِ عظمت و جلال سے اختراع فرمایا تھا کیونکہ اللہ کا نور عظمت و جلال قدیم ہے اور ان کا مادہ اول وہی نورِ عظمت و جلال ہے تو اس طرح ان کی اصل تو قدیم ہی ہوگی ہاں ان کی صورت ِثانیہ حادث ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار