

Loading content...
اگر ہم فرض کرلیں کہ مٹی قدیم ہے اور ایک آدمی مٹی سے ایک برتن بناتا ہے تو اس کی صورت یہی ہوگی کہ یہ برتن تو حادث ہوگا کیونکہ بعد میں بن رہا ہے مگر اس کا مادہ ] جس سے یہ بن رہا ہے [ یہ مادہ قدیم ہے بلاتشبیہ اللہ جل جلالہ کا نور قدیم ہے کیونکہ اس نور کے بارے میں خود اسی نے فرمایاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار