

Loading content...
حادث اور قدیم کے بارے میں عرض کرتا چلوں کہ حادث وہ ہوتا ہے کہ جس کے وجود سے پہلے عدم ہو یعنی ایک وقت ایسا ہو کہ وہ چیز موجود نہ ہو اور قدیم اسے کہتے ہیں کہ جس سے پہلے عدم نہ ہویعنی کوئی بھی ایسا وقت موجود نہ ہو کہ جس وقت وہ موجود نہ ہو اس لئے صاحبانِ علم کلام کا کہنا ہے کہ سوائے ذات واجب الوجود کے کوئی بھی اصطلاحی طور پر قدیم نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار