

Loading content...
جو حقیقت محمدؐیہ و علوؐیہ اولیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے وہ واحد الاصل ہے اور وہ حادث نہیں بلکہ اس کی اصل قدیم ہے اگر یوں کہاجائے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ وہ اعتباری طور پر حادث ہے اور حقیقی طور پر قدیم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار